JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2016
CLASS-VIII
Urdu – T2
Time Allowed: 2 Hrs 30 minutes.
Maximum Marks: 50
JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2016
(حصہ الف)
سوال نمبر 1 : – درج ذیل موضوعات میں سے کسی ایک پر 100 سے 0 5 1 الفاظ کا مضمون لکھیں ۔ (۷)
اتفاق میں طاقت ہے، میرا پسندیدہ تہوار،ریڈیو کے فائدے، کرکٹ میچ، اخبار نے بینی کے فائدے
سوال نمبر 2:– اپنے دوست کے نام خط لکھیں جس میں اسے اپنے بھائی کی شادی میں دعوت دیں۔
یا
اپنے اسکول کے ہیڈماسٹر کے نام درخواست لکھیں۔ اور ایکسرشن پر جانے کی اجازت مانگیں۔ (۵)
سوال نمبر3:– جنس کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں مشالوں سے واضح کریں۔(۳)
سوال نبر4
درج ذیل محاوروں میں سے چار کو جملوں میں استعمال کریں۔ (۴) (a)
جعلی کٹی سننا، ٹس سے مس نے ہونا، دانت نکالنا، تیتر بتر ہونا، بال کی کھال اُتارنا، تارے توڑ کر لینا
(۱) مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔ (ب) (b)
چسمے، حرف، پہاڑ، اطراف
سوال نمبر۵
مندرجہ ذیل میں صرف دو کے مذکر مونث لکھیں۔ (۱) (i)
ناگ، فقیرنی، لوہار، گائے
(مندرج ذیل میں صرف چار خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پُر کریں۔(۴ (ii)
ضرورت ایجاد کی……..ہے(بہن/ماں) (a)
رھوبی کا مونث …….ہوتا ہے۔(مالن/دھوبن) (b)
زعفران کی کاشت ایک……. فن ہے (مستقل / عارضی) (c)
پہلے ہندوستانی خلا باز ہیں۔ ……..(d)
بھارت کی راجدھانی…….( ممبئی / دہلی) (e)
قواعد کی رُو سے شیر…….. ہے۔ (مونث مذکر) (f)
(حصہ ب)
سوال نمبر 6 ۔ درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کو آسان اردو میں لکھیں ۔ چاند پر قدم رکھنے کے بعد انسان نے خلاؤں میں بھی پرواز شروع کر دی ہے ۔ یہ انسانی ترقی کا ایک بہت بڑا قدم ہے۔ ہم کائنات کے ایک چھوٹے سیارے یعنی زمین پر رہتے ہیں ۔ ہماری زمین کی سطح فضا سے زیادہ بلند نہیں ہے۔ ساٹھ کلو میٹر تک کو خاصی ہوا ہے لیکن تقریبا تین سو کلومیٹر کے بعد اس کی حدود ختم ہو جاتی ہیں۔ اس سے آگے ایک بے کنار اور سنسان کا ئنات ہے جہاں آواز ، ہوا ، پانی ، روشنی کچھ بھی نہیں ہے۔ یہی خلا ہے۔ ‘
یا
جا مھو لوچن کے راج میں رعایا خوش حال تھی ۔ لوگ امن و سکون سے زندگی بسر کرتے تھے۔ کہیں کوئی محتاج نہیں تھا۔ اناج کی کمی نہ تھی ۔ دُور دُور سے لوگ سیاحت کی خرج سے یہاں آیا کرتے تھے۔ راجا کے دربار میں ہر شخص کو جانے کی اجازت تھی۔ وہ خود بھی ہر ایک کی فریاد سننے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتا تھا۔ را جانے اعلان کر رکھا تھا کہ کوئی سرکاری اہلکار کسی کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آئے ۔ راجا کے اس حکم کی سبھی تعمیل کرتے تھے۔
سوال نمبر 7:- درج ذیل اشعار میں سے صرف دو کی تشریح کریں۔
اے وطن! ہم تیری تاریخ لکھیں گے پھر سے (a)
تیری تاریخ ہے دِل جوئی و دِل داری کی
زمینیں وہ زرخیز دلکش چمن یہ میرا وطن ہے، یہ میرا وطن (b)
پہاڑوں کا منظر بنوں کا سماں ہیں ان میں ہزاروں ہی چشمے رواں (c)
سوال نمبر 8 :-
مندرج ذیل سوالوں میں سے صرف دو کے جواب دیں ۔ (i)
کمپیوٹر سے کیا کیا کام لئے جارہے ہیں؟ (a)
سب سے پہلے خلا میں کسے بھیجا گیا تھا ؟ (b)
گوتم بدھ نے کس عمر میں زندگی سے کنارہ کشی کی ؟ (c)
زعفران کی کاشت کے لئے کس قسم کی زمین درکار ہے؟ (d)
۴ مندرج ذیل سوالات میں سے صرف دو کے جواب لکھیں۔ (ii)
شاعر نے نظم میں کن کن پرندوں کا ذکر کیا ہے؟ (a)
ہماری تاریخ کو کس طرح بدل دیا گیا ؟ (b)
کوئل کیسے گیت گاتی ہے ؟ (c)
سوال نمبر9
مندرج ذیل کہانیوں میں سے صرف ایک کا خلاصہ لکھو۔ (i)
میرا وطن، را جا جا مهولوچن، ایک لڑکی
مندرج ذیل میں سے صرف چار الفاظ کے معنی لکھیں ۔ (ii)
بھرمار، فیاض، سیاحت، تعاون، فن
سوال نمبر10 :- مندرج ذیل خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے بھریں۔
اہنسا کے معنی ……. کے ہیں (a)
سگریٹ نوشی ایک…….. ہے۔ (b)
زعفران کی کاشت ایک مستقل……..ہے۔ (c)
پہلی ہندوستانی خلا باز ہیں۔…… (d)
بدچلنی سے دور رہنا اور … کرنا۔ (e)
یہ دراصل …… کو خلا میں بھیجنے کی تیاری تھی ۔ (f)
درست ارادہ ہی …… کی راہ دکھاتا ہے۔ (g)
وہ کوئل وہ…….. قمری، چکور ۔ (h)
Leave a Reply