JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2017
CLASS-VIII
Urdu – T2
Time Allowed: 2 Hrs 30 minutes.
Maximum Marks: 50
JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2017
(حصہ الف)
سوال نمبر1: درج ذیل موضوعات میں سے کسی ایک پر 0 5 1 الفاظ کا مضمون لکھیں۔
اخبار بینی، میرا محبوب استاد، علم کے فائدے، کھیلیوں کی اہمیت,تعلیم نسوا ں
سوال نمبر2:- اپنے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے نام بیماری کی وجہ سے چھٹی کی درخواست تحریر کر ہیں۔
یا
اپنے والد صاحب کو کتابیں خریدنے کیلئے رقم منگوانے کا خط لکھیں ۔
سوال نمبر 3:- مندرجہ ذیل اصطلاحات میں صرف تین کی تعریف مثالوں کے ساتھ کریں۔ (۳)
فعل 2- کلمه 3۔ واحد 4- جمع
4 سوال نمب
درج ذیل محاوروں میں سے چار کو جملوں میں استعمال کریں ۔ (۴) (i)
بات بنانا، پانی پھیر دینا، خون سفید ہونا،باچھیں کھولنا، پٹی پڑھانا، پانی پانی ہونا
مندرجہ ذیل میں صرف دو کے مذکر مونث لکھیں ۔ (۱) (ii)
مالن، استاد، شیر، امی
سوال نمبر 5
مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔ (۱) (i)
بچے، رسم، ملک، کتابیں
مندرج ذیل میں صرف چار خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پُر کریں۔ (ii)
جمعو وہ…..ہے جس سے ایک سے زیادہ شخص ، چیزیں یا جگہیں مراد ہوں۔ (a)
کبڈی دیہات کا مشہور ……ہے۔ (b)
مہاتما گاندھی کو……..بھی کہا جاتا ہے۔ (c)
ہم گھر بیٹھے ہوئے پوری دنیا کو …… پر دیکھ سکتے ہیں۔ (d)
جنس کے اعتبار سے اسم کی دو قسمیں ہیں…… اور مونت (e)
لڑکے کا مونث …… ہے۔ (f)
(حصہ ب)
سوال نمبر6:- درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کو آسان اردو میں تحریر کریں۔
زعفران کو بادشاہوں کا پھول سمجھا گیا ہے۔ یہ دوسری بات ہے کہ اس کی تخلیق میں محنت کش طبقہ کا لہو شامل ہوتا ہے۔ یونانیوں کے یہاں زعفران کے رنگ کو شاہی رنگ سمجھا جاتا ہے۔ ہندوؤں کے یہاں بھی زعفران کے تلک کو مقدس سمجھا جاتا ہے۔ زمانہ قدیم کا تصور وادی کشمیر سے الگ نہیں کیا جا تا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ زعفران کو شمی راجہ ( کشمیر راجہ ) بھی کہا جاتا ہے۔
(ب) کمپیوٹر پروگرامنگ کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی سٹم سے معلومات کمپیوٹر کی یاداشت میں ریکارڈ کی جائیں تا کہ آسانی سے ان کو استعمال کیا جا سکے ۔ اور عام آدمی بھی اس سسٹم کو سمجھ کر کمپیوٹر سے کام لے سکے۔ شروع میں کمپیوٹر صرف حساب کتاب کا کام کرنے کیلئے بنائے گئے تھے ۔ آج کا کمپیوٹر زندگی کے ہر شعبے میں کام آنے لگا ہے۔
سوال نمبر7:- درج ذیل اشعار میں سے صرف دو کی تشریح کریں۔
قسمت نے جب سے باپ کے گھر سے کیا جُدا (i)
سوامی مجھے نہ تم نے نظر سے کیا جُدا
جہاں چڑیاں گھنیری جھاڑیوں میں چہچہاتی ہوں (ii)
جہاں شاخوں پہ کلیاں نت نئے گیت گاتی ہہوں
آج آزاد ہیں ہم ذہن ہمارا آزاد (iii)
تنگ جذبات کے گھیروں سے نکل آئے ہیں
جو فرنگی کی سیاست نے کبھی ہوئے تھے (iv)
ان تعصب کے اندھیروں سے نکل آئے ہیں
سوال نمبر8
مندرج ذیل سوالوں میں سے صرف دو کے جواب دیں۔ (i)
گوتم بدھ کا اصلی نام کیا تھا اور کہاں پیدا ہوئے تھے؟ (a)
آٹھ راست راہوں سے کیا مراد ہے؟ (b)
کس ملک میں زعفران کو شاہی رنگ سمجھا جاتا ہے؟ (c)
جاممحولوچن کیسا راجہ تھا؟ (d)
شکار کے وقت جا محو لوچن نے جنگل میں کیا منظر دیکھا؟ (e)
مندرج ذیل سوالات میں سے صرف دو کے جواب لکھیں (ii)
اجنبی ہاتھوں سے شاعر کی مراد کیا ہے؟ (a)
ہمارے ملک کی تاریخ کیا رہی ہے؟ (b)
چڑیاں کیسی جھاڑیوں میں چچاتی ہیں؟ (c)
نظم ” میرا وطن کے شاعر کا نام کیا ہے؟ (d)
سوال نمبر9
مندرج ذیل کہانیوں میں سے صرف ایک کا خلاصہ لکھو۔ (i)
میرا وطن، ہماری تاریخ، ایک لڑکی
مندرج ذیل میں سے صرف چار الفاظ کے معنی لکھیں۔ (ii)
بهشت، مقدس، فن، لغت، عمری، فله آلودگی، فضا
سوال نمبر10:- مندرج ذیل خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے بھریں
پہلی ہندوستانی خلا باز ہیں ۔ …….(a)
اگر بنیاد درست ہے تو …….. درست ہوگی ۔ (b)
غلط گفتگو ……. کو دعوت دیتی ہے۔ (c)
تیری…….قرآن کا گیتا کا ورق ۔ (d)
کوئی گوتم ، کوئی چشتی کوئی ……نہ اُٹھا (e)
کشمیری زعفران کی تجارت……. جا رہی ہے۔ (f)
کہیں مشینوں کی آواز کانوں کو …..رہی ہیں۔ (g)
ہرطرف مشینوں کی…….ہے۔ (h)
Leave a Reply