JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2019
CLASS-VIII
Urdu – T2
Time Allowed: 2 Hrs 30 minutes.
Maximum Marks: 50
JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2019
(حصہ الف)
سوال نمبر 1:- مندرجہ ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی سلیس کریں۔
29 برس کی عمر میں گوتم نے اپنی ازدواجی زندگی سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا اور خود کو سچ کی تلاش کیلئے وقف کر دیا وہ محل (i) سے روانہ ہو گئے انھوں نے اپنی بیوی اپنے نومولود بچے اور تمام دنیاوی آسائشات کو ترک کر دیا۔
یا
اس راجہ کے کئی قصے مشہور تھے جن کا لوگ اکثر ذکر کرتے تھے ایسا ہی ایک قصہ شکار سے متعلق ہے، کہا جاتا ہے کہ راجہ (ii) کوشکار کا بہت شوق تھا ایک مرتبہ وہ اپنے درباریوں کے ساتھ شکار کے لئے نکلا، کئی دنوں تک جنگل میں گھومتا رہا۔
سوال نمبر 2: – اپنے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے نام چھٹی کی درخواست لکھئے ۔ (۴)
يا
جنم دن کا تحفہ ملنے پر اپنے چچا کے نام شکریہ کا خط لکھئے۔
سوال نمبر3:- مندرجہ ذیل خالی جگہوں کو مثال دیکھ کر پر کیجئے۔ (۳)
مثال: فیاض صفت ہے اس سے فیاضی اسم بنتا ہے۔ (i)
سخی صفت ہے اس سے اسم …….بنتا ہے۔ (a)
ہمدرد صفت ہے اس سے اسم …بنتا ہے۔ (b)
خوشحال صفت ہے اس سے اسم ..بنتا ہے۔ (c)
مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کی تعریف کریں اور مثالیں دیں۔ (۲) (ii)
اسم ضمیر فعل حرف جار
سوال نمبر 5:-
مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔ (i)
ادیب، شاعر، مسجد، قصبہ
مندرجہ ذیل میں صرف دو کے مذکر کے مونث اور مونث کے مذکر لکھیں۔ (ii)
خالہ، گھوڑا، صادق، دھوبی
سوال نمبر6:- مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف چار کے جواب دیں۔ (۴)
گوتم بُدھ کی تعلیمات میں سے چار اعلیٰ سچائیاں کون کون سی ہیں؟ (a)
نظم کے مطابق ہندوستان میں مختلف تہوار کیسے منائے جاتے ہیں؟ (b)
کس ملک میں زعفران کو شاہی رنگ سمجھا جاتا ہے؟ (c)
پہلا الیکٹرانک کپیوٹرکب بنا تھا؟ (d)
شاعر نظم میرا وطن سے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ (e)
آلودگی کی مکتالف شکلیں کون کوں سی ہیں؟ (f)
سوال نمبر7:- خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے نہ کریں۔ (۴)
گوتم بدھ …. میں پیدا ہوئے۔ (a)
زعفران کی کاشت کے لئے خاص قسم کی …..درکار ہے۔ (b)
پہلا الیکٹر ایک کمپیوٹر سا …… میں بنا تھا۔ (c)
نظم میرا وطن کے شاعر کا نام …. ہے۔ (d)
سوال نمبر 8: درج ذیل اشعار میں سے صرف ایک کی تشریح بحوالہ شاعر کریں ۔ (۲)
(i)
آج آزاد ہیں ہم ذہن ہمارا آزاد
تنگ جذبات کے گھروں سے نکل آئے ہیں۔
(ii)
کہاں تک میاں اس کی ہوں خوبیاں
ہے فردوس کا اس چمن پہ گماں
سوال نبر 9:-
مندرجہ ذیل الفاظ دُرست کیجئے ۔ (۲) (i)
وتن، صرسبز، پھردوس، ترقاریاں، باگوں، منظر
مندرجہ ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کیجئے۔ (صرف تین ) (۳) (ii)
دریا، پہاڑ، وطن، منظر، چمن، سماں
سوال نمبر 10:- مندرج ذیل کہانیوں میں سے صرف ایک کا خلاصہ لکھو۔ (۴)
زعفران، کمپیوٹر کا ارتقائی سفر، اُف یہ ماحولیاتی آلودگی
Leave a Reply