سبق “ میری کیوری” جموں کشمیر بورڈ کے پانچویں جماعت کے طلباء کے لیے بہارستان اُردو کتاب کا پندرھواں سبق ہے۔ یہ پوسٹ سبق نمبر15 میری کیوری کےمتعلق ہے Baharistan Class 5 Urdu Chapter 15 Marie Curie Question Answer. اس پوسٹ میں آپ کو سبق میری کیوری کے الفاظ معنی ، تشری، اور سوال جواب پڑھنے کو ملیں گے۔ ۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نےسبق نمبر 14 ڈاکٹر امبیدکر کے الفاظ معنی، اور سوال جواب کے بارے میں پڑھا تھا۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں۔

Baharistan Class 5 Urdu Chapter 15 Marie Curie Question Answer
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 15 Word Meanings
سوال: الفاظ کے معنی
| معنی | الفاظ |
|---|---|
| انسان کی اولاد | بنی نوع انسان |
| ہلاک کرنے والی | مہلک |
| قابل | ذہین |
| وہ علم جس سے قدرتی چیزوں کے بارے میں ان کی حقیقت معلوم کی جاتی ہے۔ | علم طبیعات |
| ٹوٹا پھوٹا ، پرانا | بوسیده |
| بے کار، فضول، اکارت مبہوت حیران ہکا بکا | رائیگاں |
| فائدہ مند | مفید |
| کرن | شعاع |
| وہ جگہ جہاں تجربے کئے جاتے ہیں | تجربه گاه |
| ہمدرر | محسن |
| شہرت، مشہوری، ناموری | شہرہ |
| پرانا، ٹوٹا ہوا، پھٹا ہوا | بوسیده |
| بہت محنت | انتھک محنت |
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 15 Question Answer
سوال: درج ذیل جملوں کے لیے سوال بنائیے:
1911ء میں میری کیوری کو دوسری مرتبہ نوبیل پرائز ملا۔
ریڈیم ایک کارآمد جو ہر ہے۔ یہ بہت سی مہلک بیماریوں کے علاج میں کام آتا ہے ۔
میری کیوری کو خون کا کینسر ہو گیا جس وجہ سے فوت ہو گئیں۔
جواب:
سوال میری کیوری کو دوسری مرتبہ کب نویل پرائز ملا ؟
سوال ریڈیم کیا ہے اور یہ کس کام آتا ہے؟
سوال میری کیوری کی وفات کس وجہ سے ہوئی ؟
سوال (۳) واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھئے :-
| جمع | واحد |
|---|---|
| راتیں | رات |
| کتابیں | |
| آنکھ | |
| والیس | |
| کھال | |
| عمارتیں |
:جواب
| جمع | واحد |
|---|---|
| راتیں | رات |
| کتابیں | کتاب |
| آنکھیں | آنکھ |
| والیس | دال |
| کھالیں | کھال |
| عمارتیں | عمارت |
سوال: خالی جگہوں کو پر کیجیے:
۔۔۔۔۔ میں میری کیوری نے فزیکس میں ایم ایس ،سی کی ڈگری حاصل کی۔ (۱۸۹۰ / ۱۸۹۳ء)
میری کیوری کی شادی۔۔۔۔۔ میں ہوئی۔(۱۸۹۴ء/۱۸۹۶ء)
میری کیوری کی شادی۔۔۔۔۔ کے ساتھ ہوئی۔(پیری کیوری/ فیری کیوری)
۔۔۔۔۔ میں دونوں میاں بیوی کو دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبل پرائز دیا گیا۔(۱۹۰۵ء/ ۱۹۱۰ ء )
میری کیوری کو۔۔۔۔۔ میں دوسری مرتبہ نوبل پرائز سے نوازا گیا۔(۱۹۱۵ء/ ۱۹۱۱ ء )
:جواب
۱۸۹۳ء میں میری کیوری نے فزیکس میں ایم،ایس ہی کی ڈگری حاصل کی۔
میری کیوری کی شادی ۱۸۹۴ عیسوی میں ہوئی۔
میری کیوری کی شادی پیری کیوری کے ساتھ ہوئی۔
۱۹۰۵ء میں دونوں میاں بیوی کو دنیا کا سب سے بڑا انعام “نوبل پرائز دیا گیا۔
میری کیوری کو ۱۹۱۱ء میں دوسری مرتبہ نوبل پرائز سے نوازا گیا۔
سوال: درج ذیل واقعات کو تاریخوں سے ملائیے
| ۱۹۳۴ء | میری کیوری پیدا ہوئی |
|---|---|
| ۱۸۶۷ء | میری اور پیری کیوری کی شادی ہوئی |
| ۱۹۰۵ء | میری نے فزکس میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کی |
| ۱۸۹۴ء | میری اور پیری کیوری کو نوبل پرائز ملا |
| ۱۸۹۳ء | میری کیوری کی وفات ہوئی |
:جواب
| ۱۸۶۷ء | میری کیوری پیدا ہوئی |
|---|---|
| ۱۸۹۴ء | میری اور پیری کیوری کی شادی ہوئی |
| ۱۸۹۳ء | میری نے فزکس میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کی |
| ۱۹۰۵ء | میری اور پیری کیوری کو نوبل پرائز ملا |
| ۱۹۳۴ء | میری کیوری کی وفات ہوئی |
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 15 Marie Curie Question Answerکے بارے میں بس اتنا ہی ہے۔ امید ہے آپکو یہ پوسٹ فیدیمند لیگا ہوگا اسکے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں۔
Leave a Reply