سبق “ با ہو قلعہ” جموں کشمیر بورڈ کے پانچویں جماعت کے طلباء کے لیے بہارستان اُردو کتاب کا سترھواں سبق ہے۔ یہ پوسٹ سبق نمبر17 با ہو قلعہ کےمتعلق ہے Baharistan Class 5 Urdu Chapter 17 Bahu Qila Question Answer. اس پوسٹ میں آپ کو سبق با ہو قلعہ کے الفاظ معنی ، تشری، اور سوال جواب پڑھنے کو ملیں گے۔ ۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نےسبق نمبر 16 شام کے الفاظ معنی، اور سوال جواب کے بارے میں پڑھا تھا۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں۔

Baharistan Class 5 Urdu Chapter 17 Bahu Qila Question Answer
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 17 Word Meanings
سوال: الفاظ کے معنی
| معنی | الفاظ |
|---|---|
| آمنے سامنے، دوسرے کے مقابلے میں | بالمقابل |
| کسی مکان محل یا سردک و غیره کا بنانا | تعمیر کرنا |
| سیدھے کھڑے رہنا، | ایستاده |
| ماہر کی طرف | بیرونی |
| آس پاس، ارد گرد چاروں جانب، ہر طرف | گردونواخ |
| ایک سوسال کا عرصہ | صدی |
| حفاظت سے رکھا، سنبھال کر رکھا | محفوظ کیا |
| ( ہندی لفظ ) نسل، قبیلہ | ونش |
| چہل پہل | رونق |
| کشادگی، پھیلاؤ | وسعت |
| چھوڑ دینا، دھیان نہ دینا | نظر انداز کرنا |
| تشویش ناک، پریشان کُن | گھمبیر |
| زمانہ، دور | عرصہ |
| جدو جہد، کوشش، سعی، کھینچا تانی | شمکش |
| عقیدت رکھنے والا ، اراد والا، ارادت مند | عقیدت مند |
| فراہم کرنا، کسی چیز کا لوگوں تک پہنچانا | مہّیا کرنا |
| دیسی مہینوں کے نام | چیت اور اوج |
| بڑائی، بڑا پن، شان وشوکت، | عظمت |
| حویلی ، بڑا سا مکان جو خاص طور پر بادشاہ اپنی خاطر بناتے تھے | محل |
| شان رکھنے والا، جاہ و جلال رکھنے والا ، ٹھاٹھ باٹھ رکھنے والا | شاندار |
| زمین میں بنی ہوئی گہری جگہ جہاں پانی جمع ہوتا ہے | تالاب |
| مضبوط ، جو آسانی سے نہ ٹوٹے | پختہ |
| مرجانا، وفات پانا | انتقال ہونا |
| بیتا ہوا زمانہ گزرا ہوا وقت | ماضی |
| موت ہو جانا ، مرجانا | وفات پانا |
| وہ محکمہ جو پرانی تاریخی عمارتوں وغیرہ کی دیکھ بھال کا انتظام کرے ۔ | محکمہ آثار قدیمہ |
| کنبہ | خاندان |
| طاقت ور مضبوط | شه زور |
| اپنے تحت کرنا | قبضہ کرنا |
| وہ علاقاجات حین پر کسی بادشاہ کی حکومت ہو | سلطنت |
| لوہے کا گولہ داغنے کا ہتھیار | توپ |
| هر روز، هردن | روزانه |
| دور، زمانه | عہد |
| بغاوت کرنے والا، | باغی |
| شروعات، آغاز | ابتدا |
| حق جتانا کسی چیز یا جائداد کو اپنا سمجھنا | حقداری |
| ہندو دھرم کی قدیم کتابیں | پُران |
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 17 Question Answer
سوال: درج ذیل جملوں کے لئے سولات بنائیے
قلعہ با ہوکو راجہ با ہولو چن نے تعمیر کیا اور اس کے ارد گرد نا ہونگر کے نام سے ایک قصیدآباد کیا۔
با ہولو چن کی کوئی اولاد تھی ۔ اس لئے اُن کی وفات کے بعد اُن کا چھوٹا بھائی جا مبولو چن حکمران بنا۔
ریاستی حکومت نے قلعہ کے باہر ایک شاندار باغ تعمیر کیا قلعہ جو باغ یا ہو سے مشہور ہے ۔
جواب: با ہو قلعہ کس نے تعمیر کیا اور اس کے اردگرد کون سا قصبہ آباد کیا ؟
را جا باہو لوچین کی وفات کے بعد کون حکمران بنا؟
قلعہ کے باہر جو باغ ہے اس کا کیا نام ہے؟
سوال: مثال دیکھ کر واحد کے مقابلے میں اُس کا جمع لفظ لکھۓ:۔
| لڑکیاں | لڑکی |
|---|---|
| کُرسی | |
| بکری | |
| بِلّی | |
| گاڑی | |
| روٹی |
:جواب
| لڑکیاں | لڑکی |
|---|---|
| کُرسیاں | کُرسی |
| بکریاں | بکری |
| بِلیاں | بِلّی |
| گاڑیاں | گاڑی |
| روٹیاں | روٹی |
سوال: دئے گئے مناسب لفظوں سے خالی جگہوں کو پر مجھے
انتقال باغ با ہو جموں اولاد آخری
راجہ با ہولو چن کے ہاں کوئی۔۔۔۔ نہ تھی۔
۱۸۹۲ء میں راجہ کیور د یو کا ۔۔۔۔ ہوا۔
راجہ میر دیور یاست با ہو گا۔۔۔۔حکمران تھا۔
حکومت نے۔۔۔۔ کے باہر ایک شاندار باغ لگوایا۔
وہ باغ۔۔۔۔ کے نام سے مشہور ہے۔
جواب: راجہ با ہولو چن کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی۔
۱۸۹۲ء میں راجہ کیور د یو کا انتقال ہوا۔
راجہ گھمبیر د یو ریاست ہا ہوگا آخری حکمران تھا۔
حکومت نے قلعے کے باہر ایک شاندار باغ لگوایا ہے۔
وه باغ باغ با ہو کے نام سے مشہور ہے۔
سوال: کالم (الف) کالم (ب) میں دئے گئے نا مکمل جملے آپس میں مکمل کیجیے:۔
| کالم (ب) | کالم (الف) |
|---|---|
| شاندار باغ لگوایا ہے۔ | اگنی گرب کی وفات کے بعد |
| مدد سے اپنی سلطنت کو وسعت دی۔ | اس کے گرد و نواح میں با ہونگر |
| کے نام سے ایک قصبہ بھی آباد کیا ۔ | اگنی گرب نے اپنے اٹھارہ بیٹوں کی |
| اس کا سب سے بڑا بیٹا یا ہو لوچن حکمران بنا۔ | حکومت نے قلعے کے باہر ایک |
:جواب
| کالم (ب) | کالم (الف) |
|---|---|
| اس کا سب سے بڑا بیٹا با ہولو چن حکمران بنا۔ | اگنی گرب کی وفات کے بعد |
| کے نام سے ایک قصبہ بھی آباد کیا۔ | اس کے گرد و نواح میں با ہونگر |
| مدد سے اپنی سلطنت کو وسعت دی۔ | اگنی گرب نے اپنے اٹھارہ بیٹوں کی |
| شاندار باغ لگوایا۔ | حکومت نے قلعے کے باہر ایک |
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 17 Bahu Qila Question Answer کے بارے میں بس اتنا ہی ہے۔ امید ہے آپکو یہ پوسٹ فیدیمند لیگا ہوگا اسکے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں۔
Leave a Reply