سبق “کے انصاف ” جموں کشمیر بورڈ کے پانچویں جماعت کے طلباء کے لیے بہارستان اردو کتاب کا دوسراسبق ہے۔ یہ پوسٹ سبق نمبر 2 انصاف کےمتعلق ہے Baharistan Class 5 Urdu Chapter 2 Question Answer . اس پوسٹ میں آپ کو سبق انصاف کے الفاظ معنی ، تشری، اور سوال جواب پڑھنے کو ملیں گے۔ ۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نے نمبر 1 نظم بچے کی دُعا کے کے الفاظ معنی ، اور سوال جواب کے بارے میں پڑھا تھا۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں۔

Baharistan Class 5 Urdu Chapter 2 Question Answer
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 2 Insaaf Word Meaning
سوال نمبر (۱): الفاظ کے معنی
| معنی | الفاظ |
|---|---|
| دھوکا دینا، مکاری، فریب | ریا کاری |
| مجبور، غریب، مفلس | نادار |
| دھوکہ | فریب |
| عورت | خاتون |
| بے علمی، علم کی ضد | جہالت |
| کامیابی | فتح |
| بدلا | انتقام |
| لحاظ | رعایت |
| گھمنڈ، غرور | نخوت |
| احتیاط | رہیز |
| سبھی، بالکل | يکسر |
| رسی | رسن |
| غرور، گھمنڈ | تکبر |
| جائز | روا |
| پوچھ تاچھ، جواب دہی | باز پرس |
| بے چینی `` | بے قراری |
| رسوائی، بے عزتی | ذلت |
| عجم کا رہنے والا، بلغوی معنی ہیں گونگا | عجمی |
| عرب دنیا کا رہنے والا | عربی |
| حد | انتہا |
| جاری کرنا | رائج کرنا |
| مقصد | مّدعا |
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 2 Insaaf Question Answer
سوال نمبر (۲). سوچئے اور بتائیے:۔
سوال :حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے پہلے عرب کی کیا حالت تھی؟
جواب:حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے پہلے عرب میں جہالت، عیاشی اور بے حیائی کا دور دورہ تھا۔ لڑائی جھگڑے، چوری دھوکا ، فریب جیسی برائیاں عام تھیں ۔ لڑکیوں کو زندہ دفن کیا جاتا تھا۔ اخلاقی گراوٹ حد سے زیادہ تھی۔
سوال :اسلام نے عدل اور انصاف کا کیسا قانون رائج کیا ؟
جواب: اسلام نے عدل اور انصاف کا یکساں قانون رائج کیا اور لوگوں کے نیچ ذات پات اور اونچ نیچ کے فرق کو ختم کردیا۔
سوال :جنگ بدر میں حضرت محمد میلے کے کسی رشتہ دار کو قید کیا گیا تھا؟
جواب: جنگ بدر میں حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کے چچا حضرت عباس شامل تھے ۔ جنہوں نے اسلام قبول نہیں کیا تھا، انہیں بھی دیگر جنگی قیدیوں کی طرح قید کیا گیا تھا۔
سوال :حضرت محمد نے کیا تعلیم دی؟
جواب: حضرت نے یہ تعلیم دی کہ اللہ اور اللہ کے قانون کی نظر میں گورا ، کالا نجمی، عربی اور امیر، غریب سب برابر ہیں۔ کوئی چھوٹا بڑا انہیں ہے۔
سوال :حضور نے کن باتوں سے پر ہیز کیا؟
جواب: حضور نے اونچے طبقے کے لوگوں کو خصوصی چھوٹ یا رعایت دینے سے پر ہیز کیا۔
سوال نمبر (۳): مثال دیکھ کر خالی جگہیں پر کیجیے :-
مثال
| کشمیر کا رہنے والا | کشمیری | کشمیر |
|---|
| عجم | ||
|---|---|---|
| بھارت | ||
| امریکہ | ||
| چین | ||
| ایران |
:جواب
| عجم کا رہنا والا | عجمی | عجم |
|---|---|---|
| بھارت کا رہنا والا | بھارتی | بھارت |
| امریکہ کا رہنا والا | امریکی | امریکہ |
| چین کا رہنا والا | چینی | چین |
| ایران کا رہنا والا | ایرانی | ایران |
سوال نمبر (۴): مثال دیکھ کر واحد سے جمع بنائیے:۔
مثال
| جمع | واحد |
|---|---|
| أمراء | امیر |
| غریب | |
| رئیس | |
| جاہل | |
| ادیب | |
| شاعر |
:جواب
| جمع | واحد |
|---|---|
| أمراء | امیر |
| غُربا | غریب |
| روسا | رئیس |
| جہلا | جاہل |
| أدبا | ادیب |
| شعرا | شاعر |
سوال نمبر (۵) مثال:
رشید نے کھانا کھایا۔
سرینگر خوب صورت شہر ہے۔
قلعہ پا ہو جموں میں واقع ہے۔
اوپر دی گئی مثالوں میں رشید، کھانا، سرینگر، قلعہ : با ہو اور جموں ایسے اسم ہیں جو نام ہیں۔ وہ لفظ جو کسی شخص جگہ یا چیز کے نام کو ظاہر کرتا ہے’ اسم کہلاتا ہے۔ اسی لئے رشید ، کھانا، سرینگر ، قلعہ باہو اور جموں اسم ہیں۔
سوال نمبر (۶). نیچے دئے گئے جملوں میں سے اسم تلاش کیجیے :
اکبر روتا ہوا گھر آیا۔
اقبال بہت بڑے شاعر ہیں۔
لداخ پہاڑوں پر واقع ہے۔
دھونی اچھا بلے باز ہے۔
جواب:
اکبر، گھر
اقبال، شاعر
لداخ ، پہاڑادیب
دھونی، بلے باز
سوال نمبر (۷). کھیل کھیل میں:
چار جوڑے الفاظ جو آپس میں متضاد ہیں :
| کالا | گورا |
|---|---|
| عربی | عجمی |
| غریب | امیر |
| بڑا | چھوٹا |
Baharistan Class 5 Urdu Chapter 2 Question Answer کے بارے میں بس اتنا ہی ہے۔ امید ہے آپکو یہ پوسٹ فیدیمند لیگا ہوگا اسکے بارے میں اپنی رائے نیچےکمنٹ باکس میں لکھیں
Leave a Reply