JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2018
CLASS-VIII
Urdu – T2
Time Allowed: 2 Hrs 30 minutes.
Maximum Marks: 50
JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2018
سوال نمبر 1: – درج ذیل موضوعات میں سے کسی ایک پر 150 الفاظ کا مضمون لکھیں۔ (8)
عید، دیوالی، جنگلات کی اہمیت، یوم آزادی
سوال نمبر2: – اپنے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے نام ایکریشن پر جانے کیلئے درخواست تحریر کریں۔ (۴)
يا
اپنے دوست کے نام ایک خط لکھئے جس میں اُسے امتحان میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی گئی ہو۔
سوال نمبر 3:- مسند پر ایمیل خالی جگہوں کو مثال کچھ کرنے کے۔
مثال کشمیر میں رہنے والے کو کشمیری” کہتے ہیں۔ (i)
پنجاب میں رہنے والے کو…کہتے ہیں۔ (a)
(b) مدراس میں جے والے کو کہتے ہیں۔
(c) بنگال میں رہنے والے کو…کہتے ہیں۔
(ii) مندرجہ ذیل اصطلاحات میں صرف دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کریں۔ (۲)
اسم نکرہ، (b) فعل، (c) حرف (a)
سوال نمبر 4
(i) مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔
بُلبل، میوے، جھیل، پہاڑ
(ii) مندرجہ ذیل میں صرف دو کے مذکر مونث لکھیں۔
نیازمند، زاہدہ، بیل، شیرنی
سوال نمبر 5:۔ درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کو آسان اردو میں تحریر کریں۔ (۳)
کبھی کبھی یہ حرارت اس قدر زیادہ ہو جاتی تھی کہ کمپیوٹر کے نازک حصے جل جاتے تھے۔ چنانچہ ان کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے بڑے
بڑے ایر کنڈیشنر لگانے پڑتے تھے یہ کمپیوٹر زیادہ تر کاروبار کے لئے استعمال ہوتے تھے۔
يا
مشہور و معروف جھیل ڈل کو دیکھئے ۔ چاروں طرف سے اس کا گلا گھونٹا جا رہا ہے اور اس طرح یہ دن بدن سُکڑتی جارہی ہے۔ قریب
قریب یہی حال ہماری دیگر جھیلوں کا بھی ہے ۔ اس سب کے لئے کون ذمہ دار ہے۔
سوال نمبر6:- مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف چار کے جواب دیں۔ (۴)
گوتم بُدھ کا اصلی نام کیا تھا اور کہاں پیدا ہوئے تھے؟ (a)
ہمارے ملک کی تاریخ کیا رہی ہے؟ (b)
کس پھول کو بادشاہوں کا پھول سمجھا جاتا ہے؟ (c)
کمپیوٹر كسے کہتے ہیں؟ (d)
شاعر نظم میرا وطن میں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ (e)
آلودگی کی مختلف شکلیں کون کون سی ہیں؟ (f)
سوال نمبر7:- خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پُر کریں۔ (۴)
ایک کمپیوٹر سال ……. بنا تھا۔ (a)
نظم میرا وطن کے شاعر کا نام …… ہے۔ (b)
گوتم بدھ ……. کے بانی ہیں۔ (c)
زعفران کی کاشت کے لئے خاص قسم کی ….. درکار ہے۔ (d)
سوال نمبر 8:- درج ذیل اشعار میں سے صرف ایک کی تشریح بحوالہ شاعر کریں۔ (۲)
(i)
یہ باغ ارم ہے یہ باغ عدن
یہ میرا وطن ہے یہ میرا وطن
(ii)
ایک ہے اپنا وطن، ایک زمیں، ایک ہیں ہم
ایک ہیں فکر و عمل، ایک یقین، ایک ہیں ہم
سوال نمبر9: – (الف) مندرجہ ذیل الفاظ درست کیجئے ۔ (۲)
با گوں، منضر، وتن، صرسبز، پھردوس، ترقاریاں (i)
مندرجہ ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کیجئے ۔ (صرف تین ) (۳) (ii)
نفرت، اجنبی، چمن، امن، آزاد
سوال نمبر10: ۔ مندرج ذیل کہانیوں میں سے صرف ایک کا خلاصہ لکھو۔ (۴)
زعفران، گوتم بدھ، آف یہ ما حولیاتی آلودگی
Leave a Reply