JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2022
CLASS-VIII
Urdu – T2
Time Allowed: 1 hour.
Maximum Marks: 40
JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2022
نوٹ :۔ مندرجہ ذیل دیئے گئے سوالات میں سے کوئی ۳۲ سوالوں کے جوابات چن کرلکھیں۔
سوال نمبر1: گوتم بدھ کا اصلی نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
کپل وستو (i)
راجہ (ii)
سدھارتھ (iii)
کرشن (iv)
سوال نمبر 2: گوتم بدھ نے کتنے سال کی عمر میں اپنی ازدواجی زندگی سے کنارہ کشی کر لی تھی؟
۲۰ (i)
۲۱ (ii)
۲۳ (iii)
۲۴ (iv)
سوال نمبر3: زعفران کے حسن نے کس کو اپنی طرف متوجہ کیا ؟
شاعروں (i)
ادیبوں (ii)
مفکروں (iii)
اوپر دیے گئے سب کو (iv)
سوال نمبر4: زعفران کے کھیت کو ۔۔۔۔۔۔ بھی کہتے ہیں۔
زرد پھول (i)
لاله زار (ii)
زعفران زار (iii)
زرد فصل (iv)
سوال نمبر5: زعفران کے کھیتوں کی خوبصورتی کس مہینے میں دیکھنے کی چیز ہوتی ہے۔
جنوری فروری (i)
مارچ اپریل (ii)
اکتوبر نومبر (iii)
جون جولائی (iv)
سوال نمبر6: کمپیوٹر کسے کہتے ہیں؟
لکھنے والی مشین (i)
جوڑنے والی مشین (ii)
سائینسی آلہ (iii)
حساب کرنے والی مشین (iv)
……سوال نمبر7: مصریہ مکمل کیجئے : وہ چر یا وہ طوطا
وہ کوئل وہ جلیل (i)
وہ میتا وہ مور (ii)
دو دریا کا زور (iii)
ده قمری ده چچکو (iv)
سوال نمبر 8: شاعر نے نظم میں کن چیزوں کا ذکر کیا ہے؟
بنوں کا سمان (i)
باغ ارم (ii)
باغ عدن (iii)
اوپر دیئے گئے سب (iv)
سوال نمبر9: کارخانوں فیکٹریوں، گاڑیوں بھٹوں کی چمنیوں سے کھلنے والا دھواں کیا پھیلاتا ہے؟
اجالا (i)
اند خیرا (ii)
آلودگی (iii)
روشنی (iv)
سوال نمبر10: گھر کا کوڑا کرکٹ یا گندگی کہاں ڈالنی چاہئیے ؟
دریا میں (i)
پانی میں (ii)
زمین میں دبانا چاہئیے (iii)
او پر دی گئی سبھی قسم کی (iv)
سوال نمبر 11: آلودگی کتنے قسم کی ہوتی ہے؟
ہوا کی آلودگی (i)
پانی کی آلودگی (ii)
شور کی آلودگی (iii)
اوپر دی گئی سبھی قمر (iv)
سوال نمبر 12: نظم “میرا اوٹن کس شاعر نے لکھی ہے؟
علامہ اقبال (i)
الطاف حسین حالی (ii)
شفیع الدین نیر (iii)
کرشن لال (iv)
سوال نمبر13: نظم میں دلکش چمن کس کو کہا گیا ہے؟
ہندوستان کو (i)
وطن کو (ii)
ریاست کو (iii)
اپنے گھر کک (iv)
سوال نمبر 14: راجا جا مکھولو چن کے بھائی کا کیا نام تھا؟
ہری سنگھ (i)
با ہولو چین (ii)
اکبر (iii)
گلاب سنگھ (iv)
سوال نمبر 15: راجا جا مھو لوچن جنگل میں کیوں گیا تھا؟
کھیلنے کے لیے (i)
شکار کرنے کے لیے (ii)
سیر کرنے کے لیے (iii)
لکڑی کاٹنے کے لیے (iv)
سوال نمبر 16: راجہ نے جنگل میں تالاب کے پاس کیا دیکھا؟
شیر اور بکری اکٹھے پانی پی رہے تھے (i)
شیر اور بکری بیٹھے تھے (ii)
شیر بکری کو کھارہاتھا (iii)
کچھ نہیں (iv)
سوال نمبر 17: پولیتھین لفافے ہمارے لیے ۔۔۔۔ ہیں۔
نقصان دہ (i)
فائدہ مند (ii)
بہت زیادہ نقصان دہ (iii)
بہت زیادہ فائدہ مند (iv)
سوال نمبر 18: پولیتھین زمین میں کتنی دیر رہتا ہے؟
ایک مہینہ (i)
ایک سال (ii)
ایک سوسال (iii)
تین سوسال (iv)
سوال نمبر 19: پولیتھین جلنے کا جو دھواں ہوتا ہے اس سے کیا نقصان ہوتا ہے؟
دم گھٹتا ہے (i)
ہوا میں جانے سے کچھ نہیں ہوتا (ii)
کینسر جیسی بیماریاں انسانوں کو ہوسکتی ہیں (iii)
زہریلی گیس بنتی ہے (iv)
سوال نمبر 20: تمباکو نوشی کے لیے کون سا نعرہ عام ہو گیا ؟
” تمباکونوشی بند کرو (i)
تمہاری تمباکو نوشی میری صحت کے لیے مضر ہے (ii)
تمباکو سے کینسر ہوتا ہے (iii)
تمبا کو میں نشہ آور مادہ ہوتا ہے۔ (iv)
سوال نمبر 21: کسی پیشے کو عظیم اور مقدس کیا گیا ہے؟
لوہار کے بیٹے کو (i)
ڈاکٹر کے بیٹے کو (ii)
استاد کے بیٹے کو (iii)
انجینئر کے بیٹے کو (iv)
سوال نمبر 22: استاد کو ۔۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے۔
معمار قوم (i)
معمار وطن (ii)
معمار انسانیت (iii)
معمار معاشرہ (iv)
سوال نمبر 23: خلائی پرواز کی ابتدا کب اور کس ملک نے کی؟
روس نے ۱۹۵۷ میں کی (i)
امریکہ نے (ii)
جاپان نے (iii)
چین نے (iv)
سوال نمبر 24: سب سے پہلے روس نے خلا مین جو کتا بسیجی اس کا نام کیا تھا؟
سوینی (i)
لایٔکا (ii)
ٹائیگر (iii)
پپی (iv)
سوال نمبر 25: پہلی ہند وسرانی خلا باز عورت کا کیا نام تھا ؟
ثانیہ مرزا (i)
پی ٹی اوشا (ii)
(۳) لاریل (iii)
کلپنا چاولہ (iv)
سوال نمبر 26: نوبل پرائز کس کے نام پر دیا جاتا ہے؟
علامہ اقبال (i)
مہاتما گاندھی (ii)
بیلفر ڈنومل (iii)
سرسید احمد خان (iv)
سوال نمبر 27: صفت کسے کہتے ہیں؟
کام کرنے یا ہونے کو (i)
کسی کی اچھائی یا برائی کو (ii)
کسی کے نام کو (iii)
پڑھنے کو (iv)
سوال نمبر 28: مت رہائیل میں کوئی اللہ اصلت ہے۔
سوت (i)
آگرہ (ii)
چالاک (iii)
کتاب (iv)
سوال نمبر 29: جابر بن حیان کون تھا ؟
بادشاہ (i)
ایک غریب عطار کا پینا (ii)
ایک ڈاکٹر (iii)
عام آدمی (iv)
سوال نمبر 30: لوہے کے اوزار بنانے والے کو کیا کہتے ہیں؟
شیشه گر (i)
کیمیاگر (ii)
لوہار (iii)
سونار (iv)
سوال نمبر 31: ایجاد کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
پادشاه (i)
جز دور (ii)
ڈاکٹر (iii)
موجد (iv)
سوال نمبر 32: کس پھول کو بادشاہوں کا پھول کہا گیا ہے؟
گلاب کو (i)
کنول کو (ii)
زعفران کو (iii)
جیلی کو (iv)
سوال نمبر 33: سب سے پہلا الیکٹرانک کمپیوٹر کب ایجاد ہوا ہوا ؟
۱۹۰۰ (i)
۱۹۱۹ (ii)
۱۸۰۰ (iii)
۱۸۵۰ (iv)
سوال نمبر 34: آجکل سب سے زیادہ کس الیکٹرا ایک آلے کا استعمال ہورہا ہے؟
اباکس (i)
کیلکولیٹر (ii)
موبائل (iii)
کمپیوٹر (iv)
سوال نمبر 35: کمپیوڑ کو کتنے حصوں میں بانٹا گیا ؟
پانچ (i)
چار (ii)
تین (iii)
دو (iv)
سوال نمبر 36: کمپیوٹر کے دماغ کو کیا کہتے ہیں؟
موس (i)
کی بورڈ (ii)
سی پی یو (iii)
مونیٹر (iv)
سوال نمبر 37: سگریٹ نوشی کا شمارکس میں ہوتا ہے۔
فضول خرچی میں (i)
فائدے میں (ii)
اچھی باتوں میں (iii)
کسی میں نہیں (iv)
سوال نمبر 38: کسی شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو کیا کہتے ہیں؟
فعل (i)
حرف (ii)
اسم (iii)
صفت (iv)
سوال نمبر 39: وہ کلہ جونہ خود کسی سے جتنا ہو نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنا ہوا ہے ۔۔۔۔۔
اسم جامد کہتے ہیں (i)
اہم مشتق کہتے ہیں (ii)
اسم مصدر کہتے ہیں (iii)
اسم نکرہ کہتے ہیں (iv)
سوال نمبر 40: بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
دو (i)
تین (ii)
چار (iii)
چھ (iv)
Leave a Reply