JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2020
CLASS-VIII
Urdu – T2
Time Allowed: 2 Hrs 30 minutes.
Maximum Marks: 50
JKBOSE Class 8th Urdu Paper 2020
(حصہ الف)
سوال نمبر1: – درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کو آسان اردو میں تحریر کریں۔ (3)
اب جموں شہر بہت پھیل چکا ہے یہاں کی آبادی میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ یہاں ہندو، مسلم، سکھ عیسائی کبھی مذہب کے ماننے والے مل جل کر بڑے پیار سے رہتے ہیں یہاں کے مقامی باشندوں کو ڈوگرہ کہا جاتا ہے۔
يا
زندگی کے باقی 45 برس انھوں نے شمالی ہندوستان میں سفر کرنے میں گزارے وہ لوگوں کے سامنے اپنے خیالات کا پرچار کرتے جو انہیں سننے آتے تھے 483 قبل مسیح میں اپنی وفات کے سال تک وہ اپنے پیروکاروں بنا چکے تھے۔
سوال نمبر2:- درج ذیل موضوعات میں سے کسی ایک پر 150 الفاظ کا مضمون لکھیں۔ (7)
عید، لوہڑی، جنگلات کی اہمیت، یوم آزادی
سوال نمبر 3:- اپنے ہیڈ ماسٹر صاحب کے نام چھٹی کی درخواست لکھیے۔ (4)
یا
جنم دن کا تحفہ ملنے پر اپنے چچا کے نام شکر یہ کا خط
سوال نمبر4:- مندرجہ ذیل خالی جگہوں کو مثال دیکھ کر پُر کیجئے۔
مثال: فیاض صفت ہے اس سے فیاضی بنتا ہے۔ (i)
سخی صفت ہے اس سے اسم ….بنتا ہے۔ (a)
ہمد رد صفت ہے اس سے اسم …..بنتا ہے (b)
خوشحال صفت ہے اس سے اسم …. بنتا ہے۔ (c)
مندرجہ ذیل اصطلاحات میں صرف دو کی تعریف مثالوں کے ساتھ کریں۔ (2) (ii)
اسم ضمیر فعل حرف جار
سوال نمبر5:-
مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کے واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔ (1) (i)
ادیب، شاعر، مسجد، قصبہ
مندرجہ ذیل میں صرف دو کے مذکر مونث لکھیں۔ (1) (ii)
خالہ، گھوڑا، صادق، دھوبی
یا
سوال نمبر6:- مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف چار کے جواب دیں۔ (4)
– گوتم بدھ کی تعلیمات میں سے چاراعلیٰ سچائیاں کون کون سی ہیں؟ (a)
– نظم کے مطابق ہندوستان میں مختلف تہوار کیسے منائے جاتے تھے؟ (b)
– کس ملک میں زعفران کو شاہی رنگ سمجھ جاتا ہے؟ (c)
– پہلا الیکٹرانک کمپیوٹر کب بنا تھا؟ (d)
– شاعر نظم میرا وطن میں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ (e)
آلودگی کی مختلف شکلیں کون کون سی ہیں؟ (f)
سوال نمبر7:- خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پُر کریں۔ (4)
گوتم بدھ….. میں پیدا ہوئے۔ (a)
زعفران کی کاشت کے لیے خاص قسم کی …..درکار ہے۔ (b)
پہلا الیکٹرانک کمپیوٹر سال.. میں بنا تھا۔ (c)
نظم میر اوطن کے شاعر کا نام …. ہے۔ (d)
سوال نمبر 8: – درج ذیل اشعار میں سے صرف ایک کی تشریح بحوالہ شاعر کریں۔ (2)
(i)
آج آزاد ہیں ہم ہمارا ذہن آزاد تنگ
جزبات کے گھیروں نکل آئے ہیں
(ii)
کہاں تک بیاں اس ککی ہوں خوبیاں
ہے فردوس کا اس چمن گماں
سوال نمبر 9:-
مندرجہ ذیل الفاظ درست کیجئے ۔ (وت (i)
وتن صرسبز، پھردوس، ترقاریاں، باگوں، منظر
مندرجہ ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کیجئے۔ (صرف تین ) (3) (ii)
دریا، پہاڑ، وطن، منظر، چمن، سماں
سوال نمبر 10:- مندرج ذیل کہانیوں میں سے صرف ایک کا خلاصہ لکھو۔ (4)
زعفران، کمپیوٹر کا ارتقائی سفر، اُف سید ما حولیاتی آلودگی
Leave a Reply