نظم “بڑھے چلو” جموں کشمیر بورڈ کے چوتھی جماعت کے طلباء کے لیے بہارستان اردو کتاب کا دسواں سبق ہے۔ یہ پوسٹ سبق نمبر 10 نظم “بڑھے چلو” کےمتعلق ہے Baharistan Urdu Class 4 Chapter 10 Question Answer اس پوسٹ میں آپ کو سبق “بڑھے چلو” کے الفاظ معنی ، تشری، اور سوالات و جوابات پڑھنے کو ملیں گے۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نے سبق نمبر 9 راستہ چلنے کے قائدے کے الفاظ معنی، اور سوالات و جوابات کے بارے میں پڑھا تھا۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں۔
Baharistan Urdu Class 4 Chapter 10 Question Answer
Baharistan Urdu Class 4 Chapter 10 Badhe Chalo Poem Text
اٹھو اٹھو، اٹھو اٹھو کمر کسوو، کمر کسو
پہلے چل پڑو کڑی ہے راه دوستو
تھکن کا نام بھی نہ لو
بڑھے چلو بڑھے چلو
جھجک نہ دل میں لاؤ تم بس اب قدم بڑھاؤ تم
ذرا نہ ڈگمگا ؤ تم خدا کو لگاؤ تم
ملول و مضطرب نه ہو
بڑھے چلو، بڑھے چلو
اُٹھا دیا قدم اگر تو ختم ہے بس اب سفر
ہے راہ صاف و بے خطر نہ کوئی خوف ہے نہ ڈر
چلو چلو چلو چلو
بڑھے چلو، بڑھے چلو
تمہارے ہم سفر جو تھے وہ منزلوں پہ جا لگے
سب آگے تم سے بڑھ گئے مگر ہو تم پڑے ہوئے
ذرا سمجھ سے کام لو
بڑھے چلو، بڑھے چلو
ولوں میں ہے جو ولولہ تو ڈال دو گے زلزلہ
کہ ہے بلند حوصلہ وہ سامنے ہے مرحلہ
وہیں پہنچ کے سانس لو
بڑھے چلو، بڑھے چلو
Baharistan Urdu Class 4 Badhe Chalo Poem Word Meaning
:سوال نمبر (۱). الفاظ معنی پڑھیے اور سمجھیے
معنی | الفاظ |
---|---|
دشوار، مشکل، کٹھن، سخت | کڑی |
خوف، ہچکچاہٹ، ڈر | بھیجک |
رجوع کرنا ، دھیان لگانا، متوجہ ہونا، خیال کرنا | لولگانا |
اُداس غمگین، دکھی، رنجیدہ | ملول |
اضطراب میں، بے قرار | مضطرب |
پریشان | بے چین، |
بھونچال، زمین کا ہلنا | زلزلہ |
Baharistan Urdu Class 4 Badhe Chalo Poem Question Answers
:سوال نمبر (۲). سوچئے اور بتائیے
سوال : اس نظم میں سفر سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
جواب: سفر سے مراد ہے اپنی منزل کو پانے کی جدو جہد اور کوشش ۔
سوال : دل میں اگر ولولہ ہو تو آدمی کیا کر سکتا ہے؟
جواب: دل میں اگر ولولہ ہو تو آدمی بڑے سے بڑا کام انجام دے سکتا ہے۔بقول شاعر وہ زمین میں زلزلہ پیدا کر سکتا ہے، یعنی بڑے سے بڑا اور مشکل سے مشکل کام کر سکتا ہے۔
سوال : سفر کو ختم کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟
جواب: سفر کو ختم کرنے کے لئے ہمت سے قدم بڑھاتے رہنا چاہیے۔
:سوال نمبر (۳). نیچے دئے ہوئے مصرعوں میں جو جگہیں خالی چھوڑ دی گئیں ہیں انہیں نظم دیکھ کر پورا کیجئ
کا نام بھی نہ لو ۔ —–
نہ لا ؤ دل میں تم ۔—–
ہو وہ سامنے ہے —–
سے کا م لو ۔—–
جواب: تھکن کا نام بھی نہ لو۔
جھجک نہ لاؤ دل میں تم ۔
وہ سامنے ہے مرحلہ
ذرا سمجھ سے کام لو ۔
:سوال نمبر (۴). ہر لفظ کے ساتھ سابقہ ‘ہم’ جوڑ کر نیا لفظ بنائیے اور نئے لفظوں کے معانی لکھئے
معنی | نیا لفظ | لفظ | مثال سابقہ |
---|---|---|---|
ایک ساتھ سفر کرنے والا | ہم سفر | سفر | ہم |
ہم قدم | قدم | ہم | |
ہم راز | راز | ہم | |
سایه | ہم | ||
وطن | ہم | ||
پیشہ | ہم | ||
جماعت | ہم | ||
نشیں | ہم | ||
شکل | ہم |
:جواب
معنی | نیا لفظ | لفظ | مثال سابقہ |
---|---|---|---|
ساتھ چلنے والا | ہم قدم | قدم | ہم |
راز جاننے والا | ہم راز | راز | ہم |
پڑوسی | ہم سایہ | سایه | ہم |
ایک ہی وطن میں رہنے والا | ہم وطن | وطن | ہم |
ایک ہی پیشہ اپنانے والے | ہم پیشہ | پیشہ | ہم |
ایک ہی جماعت میں پڑھنے والے | ہم جماعت | جماعت | ہم |
ایک ساتھ بیٹھنے والے | ہم نشیں | نشیں | ہم |
ایک ہی شکل وصورت رکھنے والے | ہم شکل | شکل | ہم |
: سوال نمبر (۵) . نوٹ بک پر لکھیے
ہر کام بندا کا نام لے کر شروع کرنا چاہیے۔ آدمی کو ڈرنا نہیں چا ہمت سے کام لے کر منزل نر و ملتی ہے۔ مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں ۔ کام کرنے کے لئے ولولہ چاہیے ۔ پریشان ہونے ضرورت نہیں ہے۔
سوال نمبر (۶). یہ نظم یاد کیجئے اور کاپی پر لکھئے۔
جواب: بچے اس نظم کو اچھے سے یاد کریں اور صاف صاف اپنی کاپی پر لکھ کر لائیں۔
:سوال نمبر (۷) . مارننگ اسمبلی میں اس نظم کو پڑھئے
جواب: بچے مارننگ اسمبلی میں اس نظم کو پڑھیں۔
Baharistan Class 4 Urdu Chapter 10Question Answer “نظم “بڑھے چلو” کے بارے میں بس اتنا ہی ہے۔ امید ہے آپکو یہ پوسٹ فیدیمند لیگا ہوگا اسکے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں۔
Leave a Reply