سبق “حضرت علیؓ” جموں کشمیر بورڈ کے جماعت تیسری کے طلباء کے لیے بہارستانِ اُردو کتاب کا دسویں سبق ہے۔ یہ پوسٹ سبق نمبر 9 حضرت علیؓکےمتعلق ہے. اس پوسٹ میں آپ کو سبق نمبر 9 حضرت علیؓکے الفاظ معنی اور سوال جواب پڑھنے کو ملیں گے۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نے سبق نمبر 8 9عيد الفطر کے الفاظ اور سوالات و جوابات کے بارے میں پڑھا تھا۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں۔
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 10 حضرت علیؓ Question Answers
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 10 Hazrat Ali(ra) (Word Meaning)
:سوال نمبر(۱). الفاظ کے معنی
معنی | الفاظ |
---|---|
مدد دینا | ہاتھ بٹانا |
پر ہیز گار | متّقی |
سچ، صدق | حق |
شیر بہادر | حیدر |
نبی کا جانشین | خلیفہ |
رسالت پیغمبری | نبوت |
بیٹا | فرزند |
بہادر | شجاع |
جس پر ظلم کیا گیا ہو | مظلوم |
پروگرام، نظام عمل | لائحہ عمل |
(مومن کی جمع) ایمان کانے والا | مومنین |
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 10 Hazrat Ali(ra) (Question Answers)
:سوال نمبر (۲). مختصر جواب لکھیے
سوال: حضرت علیؓ کون تھے؟
جواب: حضرت علیؓ رسول خدا کے داماد، حضرت فاطمہ زہرہ کے شوہر اور امام حسن و حسین کے والدہ محترم تھے۔
سوال: حضرت علیؓ کی والدہ کا کیا نام تھا ؟
جواب: حضرت علیؓ کی والدہ محترمہ کا نام فاطمہ بنت اسد تھا۔
سوال: حضرت علیؓ کا لقب کیا ہے؟
جواب: حضرت علیؓ کا لقب حیدر ہے۔
سوال: حضرت فاطمہ سے حضرت علیؓ کا کیا رشتہ تھا؟
جواب: حضرت علیؓ حضرت فاطمہ کے شوہر تھے ۔
سوال: حضرت علیؓ کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب: حضرت علیؓ کے والد کا نام ابو طالب تھا۔
سوال: حضرت علیؓ کے فرزندوں کا نام بتائیے؟
جواب: حضرت علیؓ کے فرزندوں کے نام حضرت امام حسین اور حضرت امام حسن تھے۔
:سوال نمبر (۳). مناسب لفظوں سے خالی جگہوں کو پر کیجئے
حضرت علیؓ کا لقب —- تھا۔ (صادق، حیدر)
آپ مسلمانوں کے چوتھے ۔۔۔۔ تھے۔ (خلیفه، سردار )
آپ پیارے نبی کے۔۔۔۔ بھائی بھی تھے۔ (چچیرے، رضاعی)
آپ نے ہمیشہ —- کی دلجوئی کی۔ (غریبوں ، امیروں)
آپ کی شہادت رمضان کی۔۔۔۔ تاریخ کو ہوئی۔
جواب: حضرت علی کا لقب حیدر تھا۔
آپ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ تھے۔
آپ پیارے نبی کے چچیرے بھائی بھی تھے۔
آپ نے ہمیشہ غریبوں کی دلجوئی کی۔
آپ کی شہادت رمضان کی ۲۱ تاریخ کو ہوئی۔
:سوال نمبر (۴). کالم ”الف“ کے ہر جملے کا دوسرا حصہ کالم ”ب“ میں تلاش کر کے جملے مکمل کیجیے
ب | الف |
---|---|
اس سزا سے لوگوں کو آگاہ کروں ۔ | اپنے خاندان والوں |
ہر گز نہیں بیٹھ سکتا۔ | اس بھاری کام میں |
ہاتھ بٹانے کی کسی نے ہمت نہ کی ۔ | میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے |
کو پیغام بناؤ۔ | للہ کی نافرمانی کی جو سزا ہے |
:جواب
ب | الف |
---|---|
کو پیغام بناؤ۔ | اپنے خاندان والوں |
ہاتھ بٹانے کی کسی نے ہمت نہ کی۔ | اس بھاری کام میں |
ہر گز نہیں بیٹھ سکتا۔ | میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے |
اس سزا سے لوگوں کو آگاہ کروں ۔ | اللہ کی نافرمانی کی جو سزا ہے |
سوال نمبر (۵). استاد کی مدد سے حضرت علی سے متعلق ایک پیرا گراف لکھیے؟
جواب: حضرت شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کانام ابوطالب اور والدہ کانام فاطمہ بنت اسد ہے۔ آپ پیغمبر اسلام حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچازاد بھائی ہیں۔ بچپن میں پیغمبر کے گھر آئے اوردو میں پے درش پانی پیغمبر کی زیر نگرانی آپ کی تربیت ہوئی۔ حضرت علی پہلے بچے تھے جنہوں نے اسلام قبول کیا۔ آپ بہت بہادر تھے ۔ جہاد سمیت اسلام اور پیغمبر اسلام کے لیے کسی کام کے کرنے میں آپ کو انکار نہ تھا۔ رسول اکرم کا ﷺ کی طرف سے عہد ناموں کا لکھنا خطوط تحریر کرنا آپ کے ذمہ تھا اور لکھے ہوئے اجزائے قرآن کے اماندار بھی آپ تھے۔ اس کے علاوہ بین کی جانب تبلیغ اسلام کے لیے پیغمبر ﷺ نے آپ کو روانہ کیا۔ جس میں آپ کی کامیاب تبلیغ کا اثریہ تھا کہ سارا یمن مسلمان ہو گیا۔
سوال نمبر (۶). کلمہ وہ لفظ ہے جس کے کچھ معنی ہوں اور مہمل وہ لفظ ہے جس کے کچھ معنی نہ ہوں۔ جیسے کتاب ” تاب کتاب کلمہ ہے اور دیاب مہمل
استاد بچوں کو ایسے ہی پانچ کلمہ اور مہمل لکھوائے؟
:جواب
مہمل | کلمہ |
---|---|
وام | کام |
وال | دال |
ووٹی | روٹی |
شاول | چاول |
و پینسل | پینسل |
:سوال نمبر (۷).حضرت علی سے متعلق تین جملے
حضرت علی خلیفہ ہونے کے باوجود کجھوروں کی دکان پر بیٹھنا اور اپنے ہاتھ سے کھجوریں نا 2 انہیں سمجھتے تھے ہی نہ لگے ہوئے کپڑے پہنتے تھے۔ خر یہوں کے ساتھ زمین پر لیٹ کر کھانا کھا لیتے تھے۔ جورو پہیہ بیت المال میں آتا تھا اسے تمام تحقین پر برابر سے تقسیم کرتے تھے۔
سبق نمبر 10 حضرت علیؓ کے بارے میں بس اتنا ہی ہے۔ امید ہے آپکو یہ پوسٹ ف فائدہ مند لگا ہوگا اسکے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں۔
Leave a Reply