سبق “حبہ خاتون” جموں کشمیر بورڈ کے جماعت تیسری کے طلباء کے لیے بہارستانِ اُردو کتاب کا بارہویں سبق ہے۔ یہ پوسٹ سبق نمبر 12 حبہ خاتون کےمتعلق ہے. اس پوسٹ میں آپ کو سبق نمبر 12 حبہ خاتون کے الفاظ معنی اور سوال جواب پڑھنے کو ملیں گے۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نے سبق نمبر11 بادل اور تارے کے الفاظ اور سوالات و جوابات کے بارے میں پڑھا تھا۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں۔
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 12 حبہ خاتون Question Answers
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 12 Habba Khatun (Word Meaning)
:سوال نمبر(۱). الفاظ کے معنی
معنی | الفاظ |
---|---|
جس نے پڑھا نہ ہو | اَن پڑھ |
حاکم | حکمران |
بادشاہ کی بیوی ، رانی | ملکہ |
عاشق ، دلداده ، دیوانه | فریفتہ |
(کشمیری زبان کا لفظ) چاند۔ حبہ خاتون کا اصلی نام | زون |
اثر دار، جس میں تاثیر ہو | پُراثر |
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 12 Habba Khatun Question Answers
:سوال نمبر (۲). مختصر جواب لکھیے
سوال: حبہ خوتون کا اصلی نام کیا تھا؟
جواب: حبہ خوتون کا اصلی نام زون تھا۔
سوال: حبہ خاتون کہاں پیدا ہوئیں؟
جواب: حبہ خوتون چندہ ہار پانپور میں پیدا ہوئیں۔
سوال: حبہ خاتون کے باپ کا نام کیا تھا؟
جواب: حبہ خوتون کے باپ کا نام عبدی را تھر تھا۔
سوال: زون کو ” حبہ خاتون “ نام کس نے دیا؟
جواب: خواجہ مسعود نے زون کو حبہ خاتون“ کا نام دیا۔
سوال: حبہ خاتون کشمیر کی ملکہ کیسے بنیں؟
جواب: .شہزادہ یوسف چک سے شادی کر کے حبہ خاتون کشمیر کی ملکہ بنیں۔
:سوال نمبر (۳). مُجُملے بنائیے
کشمیری | بہت گائے جاتے ہیں۔ | |
---|---|---|
حبہ خاتون کے | گیت | بہت مقبول ہیں۔ |
رسول میر کے | بہت رسیلے ہوتے ہیں۔ | |
محمود گامی کے | درد بھرے ہوتے ہیں |
:جواب
کشمیری گیت بہت گائے جاتے ہیں۔ *
کشمیری گیت بہت رسیلے ہوتے ہیں۔ *
کشمیری گیت بہت مقبول ہیں۔ *
حبہ خاتون کے گیت بہت مقبول ہیں۔ *
حبہ خاتون کے گیت درد بھرے ہوتے ہیں۔ *
رسول میر کے گیت بہت گائے جاتے ہیں۔ *
حبہ خاتون کے گیت بہت گائے جاتے ہیں۔ *
رسول میر کے گیت بہت مقبول ہیں۔ *
رسول میر کے گیت بہت رسیلے ہوتے ہیں۔ *
حمود گامی کے گیت بہت گائے جاتے ہیں۔ *
محمود گامی کے گیت بہت مقبول ہیں۔ *
محمود گامی کے گیت درد بھرے ہوتے ہیں *
:سوال نمبر (۴). ‘الف’ کے ہر جملے کا دوسرا حصہ ‘ب’ میں تلاش کر کے جملے مکمل کیجیے
ب | الف |
---|---|
درد بھرے شعر کہتی تھیں ۔ | عبدی را تھر ایک معمولی |
ملکہ بنیں۔ | زون اپنے ماں باپ کی |
بہت عزت کرتی تھیں۔ | دُکھ کی اس حالت میں وہ |
کسان تھا | حبہ خاتون کی آواز |
بہت میٹھی تھی۔ | حبہ خاتون کشمیر کی |
:جواب
ب | الف |
---|---|
کسان تھا۔ | عبدی را تھر ایک معمولی |
بہت عزت کرتی تھیں۔ | زون اپنے ماں باپ کی |
درد بھرے شعر کہتی تھیں۔ | دُکھ کی اس حالت میں وہ |
بہت میٹھی تھی۔ | حبہ خاتون کی آواز |
ملکہ بنیں ۔ | حبہ خاتون کشمیر کی |
:سوال نمبر (۵). خالی جگہوں کو دیے ہوئے الفاظ سے پر کیجیے
ملکہ، میٹھی ، اشعار، شوق
دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے زون اپنے درد بھرے۔۔۔۔۔ گاتی تھیں۔
اللہ تعالی نے خاتون کو —– آواز عطا کی تھی ۔
خدا خاتون کشمیر کی—– بنی۔
حبہ خاتون کو پڑھنے کا بہت —– تھا۔
جواب: دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے زون اپنے درد بھرے اشعار گاتی تھیں۔
اللہ تعالی نے خاتون کو میٹھی آواز عطا کی تھی۔
حبہ خاتون کشمیر کی ملکہ بنی۔
حبہ خاتون کو پڑھنے کا بہت شوق تھا۔
:سوال نمبر (۶). مذکر کے مونث اور مونث کے مذکر لکھیے
باپ، عورت، لڑکی، بیٹی، سسر، شوہر، شہزادہ
:جواب
مذكر | مونث | مونث | مذكر |
---|---|---|---|
مرد | عورت | ماں | باپ |
لڑکا | لڑکی | ساس | سُسر |
بیٹا | بیٹی | بیگم | شوہر |
شہزادی | شہزادہ |
:سوال نمبر (۷). دئیے ہوئے اشاروں کی مدد سے خالی جگہوں کو پر کیجیے
:اشارے
دائیں سے بائیں
حبہ خاتوں کا نام—— تھا۔
ہم —— سے لکھتے ہیں ۔
اوپر سے نیچے
زون کو پڑھنے کا کافی —— تھا۔
— کا پانی ضائع مت کیجئے۔
جواب: دائیں سے بائیں
حبہ خاتوں کا نام زون تھا
ہم قلم سے لکھتے ہیں اوپر سے نیچے
زون کو پڑھنے کا کافی شوق تھا۔
نل کا پانی ضائع مت کیجئے۔
سوال نمبر (۸). کرنے کا کام
استاده بہ خاتون کی شاعری کے بارے میں بچوں کو ہلکی پھلکی جانکاری دے اور ساتھ ہی اُن کو حبہ خاتون کا کوئی مشہور گیت ترنم کے ساتھ سنائیں
جواب: حبہ خاتون کی شاعری کے بارے میں نیچے دیئے گئے چند جملے ذہن نشین کیجئ
حبہ خاتون کو قدرت نے غیر معمولی ذہانت و فطانت اور ذوق شاعری سے نوازا تھا۔ بچپن ہی میں وہ موزوں ترین شعر کہنے لگیں۔ جبہ خاتوں کا لہجہ انتہائی پر اثر اور دلکش ہے۔ ان کے اشعار میں وہ درد اور وہ تاثیر ہے کہ پڑھنے والے کے دل میں ہوک سی اُٹھنے لگتی ہے۔ ان کی شاعری تصنع اور بناوٹ سے بالکل پاک ہے۔ وہ ایک فطری شاعرہ ہیں۔ انہوں نے کشمیری شاعری میں عربی، فارسی حروف استعمال کر کے ایک ایسا نیا رخ دیا کہ یہ شاعری ہمیشہ کے لئے لازوال ہوگئی۔
سبق نمبر2 1 حبہ خاتون کے بارے میں بس اتنا ہی ہے۔ امید ہے آپکو یہ پوسٹ ف فائدہ مند لگا ہوگا اسکے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں۔
Leave a Reply