سبق “راکھی کا تہوار” جموں کشمیر بورڈ کے جماعت تیسری کے طلباء کے لیے بہارستانِ اُردو کتاب کا ساتویں سبق ہے۔ یہ پوسٹ سبق نمبر 7 راکھی کا تہوار کےمتعلق ہے. اس پوسٹ میں آپ کو سبق نمبر 7 راکھی کا تہوار کے الفاظ معنی اور سوال جواب پڑھنے کو ملیں گے۔ پچھلی پوسٹ میں آپ نے سبق نمبر 6 ہمارے کھیل کے الفاظ اور سوالات و جوابات کے بارے میں پڑھا تھا۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں۔
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 7 راکھی کا تہوار Question Answers
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 6 Rakhi ka Tehvar (Word Meaning)
:سوال نمبر(۱). الفاظ کے معنی
معنی | الفاظ |
---|---|
رواج ، چلن | رسم |
لمبی عمر کی دُعا، عمر دراز کی دُعاء | جُگ جُگ جئے |
کئی رنگوں کے | رنگ برنگی |
رشتہ، تعلق | بندھن |
چمک، چہل پہل | رونق |
حفاظت | رکشا |
بدلا | عوض |
ٹیکا | تلک |
JKBOSE Class 3rd Urdu Chapter 7 Rakhi ka Tehvar (Question Answers)
: سوال نمبر (۲). مختصر جواب لکھیے
سوال: اس تہوار کو رکھشا بندھن کیوں کہتے ہیں؟
جواب: اس تہوار کو کھشا بندھن اس لئے کہتے ہیں کیونکہ اس روز بھائی بہن کی حفاظت کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔
سوال: بہنیں راکھی کے دن کیا کرتی ہیں؟
جواب: بہنیں راکھی کے دن بھائی کی کلائی پر راکھی باندھتی ہیں۔
سوال: موہن نے اپنی بہن اُوشا کو راکھی کے دن کیا تحفہ دیا؟
جواب: موہن نے راکھی کے دن مٹھائی اور پھلوں کی ایک ٹوکری اُوشا کو تحفے میں دی۔
:سوال نمبر (۳). لفظ کے ساتھ دار لگایئے
چمک دار | = | دار | + | چمک | :مثال |
رنگ دکان، مزے، شان، خوشبو
:جواب
رنگ دار | = | دار | + | رنگ |
---|---|---|---|---|
دکان دار | = | دار | + | دکان |
مزے دار | = | دار | + | مزے |
شان دار | = | دار | + | شان |
خوشبودار | = | دار | + | خوشبو |
:سوال نمبر (۴). (الف) کے ہر جملے کا دوسرا حصہ (ب) میں تلاش کر کے جملے مکمل کیجیے
ب | الف |
---|---|
بہنوں کا تہوار ہے۔ | اُوشا نے موہن کو اپنے |
انتظار کر رہی تھی ۔ | راکھی کے تہوار کو |
راکھی باندھتی ہے۔ | اُوشاپہلے ہی سے |
رکشا بندھن بھی کہتے ہیں۔ | بہن اپنے بھائی کو |
ہاتھ سے مٹھائی کھلائی۔ | راکھی کا تہوار |
:جواب
ب | الف |
---|---|
ہاتھ سے مٹھائی کھلائی۔ | اُوشا نے موہن کو اپنے |
رکشا بندھن بھی کہتے ہیں۔ | راکھی کے تہوار کو |
راکھی باندھتی ہے۔ | اُوشاپہلے ہی سے |
انتظار کر رہی تھی ۔ | بہن اپنے بھائی کو |
بہنوں کا تہوار ہے۔ | راکھی کا تہوار |
:سوال نمبر (۵). امناسب لفظ تلاش کر کے خالی جگہیں پر کیجیے
اُس نے موہن کی ۔۔۔۔۔ پر راکھی باندھی ۔ (کلائی/ گردن)
اُوشا نے موہن کے ماتھے پر ۔۔۔۔۔۔۔ لگایا۔(تلک / رنگ)
رانی نے یہ راکھی بھیج کر آپ کو اپنا۔۔۔۔۔۔ بنایا۔ (بھائی / دوست)
یہاں پر رسم ہے کہ بہن اپنے ۔۔۔۔۔۔۔ کی کلائی پر راکھی باندھتی ہے۔ (بھائی/ دیور)
جواب: اُس نے موہن کی کلائی پر راکھی باندھی۔
اُوشانے موہن کے ماتھے پر تلک لگایا۔
رانی نے یہ راکھی بھیج کر آپ کو اپنا بھائی بنایا۔
یہاں پر رسم ہے کہ بہن اپنے بھائی کی کلائی پر راکھی باندھتی ہے۔
:سوال نمبر (۶). مثال دیکھ کر مذکر کے مقابلے میں اس کا مونث لفظ لکھیے
دیورانی | = | دیور | :مثال |
مونث | مذکر |
---|---|
راجا | |
لڑکا | |
مرغا | |
مرد |
:جواب
مونث | مذکر |
---|---|
رانی | راجا |
لڑکی | لڑکا |
مُرغی | مُرغا |
عورت | مرد |
سوال نمبر (۷). بچوں سے ڈرائنگ شیٹ سے چھوٹے چھوٹے مبارکبادی کے کارڈ بنوائے ۔ جیسے : عید کارڈ جنم دن مبارک کارڈ وغیرہ۔
جواب: بچےاسکول میں ڈرائنگ کمپیٹیشن میں ایسے کارڈ بنیں
سوال نمبر (۸). فعل وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے۔ مثلا: کھانا، پینا خریدنا اٹھنا بیٹھنا ہوناوغیرہ۔ میں راکھی کا تہوار پڑھ کر پانچ فعل تلاش کیجئے اور اپنی نوٹ بک میں لکھیے؟
جواب: خریدی، باندھی، لگایا، چڑھوایا، کھلائی
سوال نمبر (۹). دیے ہوئے اشاروں کی مدد سے خالی جگہوں کو پر کیجیے:
:اشارے
دائیں سے بائیں
ہو رہی تھی۔——
نے کھڑکی بند کر دی۔——
اوپر سے نیچے
آسمان پر —— چھائے ہوئے تھے۔
میں نے جلدی جلدی—— پیا۔
جواب: دائیں سے بائیں
بارش ہو رہی تھی۔
دادی نے کھڑکی بند کر دی۔
ا
آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔
ہی میں نے جلدی جلدی پانی پیا۔
سبق نمبر 7 راکھی کا تہوار کے بارے میں بس اتنا ہی ہے۔ امید ہے آپکو یہ پوسٹ ف فائدہ مند لگا ہوگا اسکے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں۔
Leave a Reply